تازہ تر ین

گوگل پر سرچ کیے جانیوالے لیڈروں میں ٹرمپ پہلے ، عمران خان دوسرے، مودی پانچویں نمبرپر

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) گوگل پر سرچ کیے جانیوالے لیڈروں کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان نے مودی کو پیچھے چھوڑ دیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شریک لیڈروں میں سے گوگل پر سرچ کیے جانے والوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے نمبر پر ہیں جبکہ وزیراعظم عمران خان دوسرے نمبر پر ہیں۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا پانچواں نمبر ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain