تازہ تر ین

اٹارنی جنرل آف پاکستان کے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر سنگین نوعیت کے الزامات

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کر دیئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے پر اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بچے ا±ن کے بے نامی دار ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد خریدنے کے ذرائع بتانے سے گریز کر رہے ہیں۔سپریم کورٹ بار نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کو چیلنج کردیا۔انور منصور خان نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست قابل سماعت نہیں اور ا±ن کے الزامات محض مفروضوں پر مبنی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain