تازہ تر ین

گوجرا نوا لہ میں المنا ک وا قعہ ،بیوی کے قاتل نے ساس اور سسر کو بھی اگلے جہان پہنچا دیا

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) داماد نے فائرنگ کر کے ساس اور سسر کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق درویش پورہ میں ارشد نامی ملزم نے فائرنگ کرکے اپنی ساس اور سسر کو قتل کر دیا جب کہ ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کا کہناہے کہ ملزم نے پانچ سال قبل اپنی بیوی کو بھی قتل کر دیا تھا، مدعی مقدمہ کے معاف کرنے پر ملزم جیل سے رہا ہو کر آیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم کامقتولین سے جائیداد کا تنازع تھا، سی پی او گوجرانوالہ نے واقعے کانوٹس لے لیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain