تازہ تر ین

لاہور ایئر پورٹ پر اڑان بھرتے ہی پرواز کے ساتھ پرندہ ٹکرا گیا لیکن پھر پائلٹ نے فوری کیا کیا ؟ جانئے

لاہور :لاہور ایئر پورٹ پر کراچی جانے والی پرواز سے اڑان بھرتے ہی پرندہ ٹکرا گیا تاہم جہاز کو واپس اتار لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ایئر پورٹ سے نجی ایئر لائن ” ایئر بلیو “ کی پرواز پی کے 401 نے رن وے پر دوڑنے کے بعد ابھی پرواز بھری ہی تھی کہ ا سے پرندہ ٹکرا گیا اور پائلٹ نے فوری طور پر جہاز کو ایئر پورٹ پر واپس اتار دیا ۔ جس کے بعد اب ایئر پورٹ پر انجینئرنگ عملے کی جانب سے جہاز کا معائنہ کیا جارہاہے اور نقصان کا اندازہ لگا یا جارہاہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain