تازہ تر ین

بھارت ہر گز نہیں جا ﺅنگا ،ہولی وڈ کے نامور اداکار آرنلڈ شووارتزنگر نے تمام افواہوں کا خاتمہ کر دیا

ؓنیو یا ر ک (ویب ڈیسک)ہولی وڈ کے نامور اداکار آرنلڈ شوارتزنگر کو صرف امریکا میں ہی پسند نہیں کیا جاتا بلکہ ان کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں موجود ان کے مداح چاہتے ہیں کہ اداکار ان کے ممالک کا دورہ کریں تاکہ مداحوں کو ان سے ملاقات کا موقع ملے۔اس ہی حوالے سے حال ہی میں رپورٹس سامنے آرہی تھی کہ اداکار رواں سال نومبر میں بھارت کا دورہ کریں گے، البتہ آرنلڈ شوارتزنگر نے ان تمام قیاس آرائیوں کو بےبنیاد ٹھہرا دیا۔سامنے آئی افواہوں کے مطابق آرنلڈ شوارتزنگر بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں رکھے گئے ایک فٹنس مقابلے میں شریک ہونے جارہے تھے۔البتہ ہولی وڈ اداکار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان تمام افواہوں کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس بھارت آنے کا وقت نہیں ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain