تازہ تر ین

فیسٹا آج سے شروع،آئیں خریداری کریں،لاہوری کھابے کھائیں

لاہور (وقائع نگار) خبریں گروپ اور چینل ۵ کا رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب میں 2روزہ فیسٹا آج سے شروع ہورہا ہے۔ فیسٹا میں شہریوں کی سہولت کیلئے ایک ہی چھت کے نیچے خریداری کیلئے معروف کمپنیوں کے برانڈز کے سٹالز، بچوں کیلئے پلیئنگ زون، فیشن شو اور لاہور کھابوں ے لطف اندوز ہونے کیلئے بہترین موقع میسر ہے۔ لاہور کھابوں میں طباق، چرسی تکہ، الیاس دنبہ، گلوریا جینز، پیزا ہٹ، پلیٹڈ، Optp، چائے سٹوڈیو، لاہوری چکڑ چھولے، ریگل حلیم، چائنہ ٹاﺅن، رائل قلفی، فورک اینڈ نائف، بے مثال گول گپے، بھولی جوس، ونگز اینڈ رولز، پھجہ سری پائے، می گانگ ریسٹورنٹ، نیڈر ریسٹورنٹ، عارف چٹخارہ، مولا بخش پان، میکڈونلڈ، NISA SULTANشامل ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain