Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
    • باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم
    • ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ
    • * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات
    • قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
    • فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
    • پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
    • اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
    • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
    • کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
    • وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نوازشریف کی صحت پر ڈرامہ کرنے سے مہنگائی کم نہیں ہو گی‘ مریم اورنگزیب

    By Daily Khabrainجنوری 16, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہنواز شریف کی صحت پر ڈرامہ رچانے سے کیا مہنگائی کم ہو گئی، جنمیڈیکل رپورٹس پر تماشہ ہوا وہ حکومت پنجاب کو جمع کرا دی گئیں تھیں، عمران خان نے نواز شریف کی رپورٹس فوری طلب کیں، وزیراعظم نے کبھی مہنگائی کی رپورٹ بھی فوری طلب کیں، نواز شریف کی صحت پر ڈرامہ کرنے سے کیا پشاور میٹرو مکمل ہو گئی ؟۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی صحت پر سیاست کرنے کے حکومتی رویے کی مذمت کرتے ہوئے ترجمان (ن) لیگ نے کہا عمران صاحب نواز شریف صاحب کی صحت پر سیاسی ڈرامہ رچانے سے کیا مہنگائی14 فیصد سے کم ہو گئی ؟،عمران صاحب نواز شریف کی صحت پر سیاسی ڈرامہ رچانے سے کیا ترقی کی شرح واپس 5.8 فیصد پر آ گئی ؟،عمران صاحب نواز شریف کی صحت پر سیاسی ڈرامہ رچانے سے ایک سال میں لیاگیا 11000ارب کا تاریخی قرض کیا کم ہو گیا؟ ۔ مریم اورنگزیب نے کہا عمران صاحب نواز شریف کی صحت پر سیاسی تماشہ کرنے سے کیا پچاس لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکری مل گئی ؟،عمران صاحب نواز شریف کی صحت پر سیاسی نوٹنکی کر کہ کیا ٹیکس ریوینیو کا 282 ارب کا تاریخی خسارہ ختم ہو گیا ؟،عمران صاحب نواز شریف کی صحت پر سیاسی نوٹنکی کرنے سے کیا گیس اور بجلی کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ ختم ہو گیا ؟،عمران صاحب نواز شریف کی صحت پر سیاسی تماشہ کرنے سے سرکاری ہسپتالوں میں علاج کیا پھر سے مفت شروع ہو گیا ہے ؟ سولہ ماہ سے بند دوائیاں کیا پھر سے مفت ملنے لگی ہیں؟ ۔ انہوں نے کہا عمران صاحب نواز شریف کی صحت پر ڈرامہ کرنے سے کیا پشاور میٹرو مکمل ہو گئی ؟،عمران صاحب کیا نواز شریف کی صحت پر ڈرامہ کرنے سے سولہ ماہ کی معاشی تباہی ختم ہو گئی ؟،عمران صاحب نواز شریف کی صحت پر تماشہ کرنے سے آپ کا تاریخی جھوٹ، نااہلی ، نالائقی اور کرپشن کیا ختم ہو گئی ؟ ،عمران صاحب آپ نے نواز شریف کی صحت کا نوٹس لیا کبھی پاکستان کی عوام کی صحت کا بھی نوٹس لیں جس کا آپ نے بیڑہ غرق کر دیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.