تازہ تر ین

پاکستان کا غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے ہر قسم کا وار ہیڈ ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بیلسٹک میزائل 290 کلومیٹر تک ہر قسم کے وارہیڈ ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی میزائل زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے، تجربے کا مقصد دن اور رات کے وقت آپریشنل تیاریوں کو جانچنا تھا


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain