تازہ تر ین

فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

وفاقی وزیر  برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے۔الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔الیکشن کمیشن فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت 3 فروری کو کرے گا۔خیال رہے کہ چند روز قبل انکشاف ہوا تھا کہ فیصل واوڈ نے الیکشن کمیشن میں اپنی دوہری شہریت کے حوالے سے غلط حلف نامہ جمع کرایا تھ


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain