تازہ تر ین

کرونا وائرس کا خوف ، اسلام آباد لاک ڈاﺅن

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کے خوف کے تناظر میں اسلام آباد میں مزارت، پارکس اور کھیلوں کے مراکز کو 3 ہفتوں کیلئے بند کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں واقع مزارات، جم، اسپورٹس سینٹر، پارک اور بچوں کے کھیلنے کے مقامات آج سے 3 ہفتے تک بند رہیں گے اور لوگوں کو گھروں تک محدود رہنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ کرونا وائرس سے بچاﺅں کے لئے لوگوں کو مکمل احتیاط کرنے کا بھی کہا جارہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain