Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
    • دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
    • ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
    • چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح 1.4ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

    By Daily Khabrainاپریل 7, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح 1.4ہے، پاکستان میں اب تک 54 افراد انتقال کرچکے ہیں، جبکہ کورونا کے تشویشناک 28 مریض ابھی بھی آئی سی یو میں ہیں۔ انہوں نے وفاقی وزیر اسد عمر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ 24 گھنٹوں میں کچھ قرنطینہ سینٹرکےنتائج ہمارے ڈیٹا بیس سسٹم میں شامل کیے گئے۔ جس کے ساتھ ملک میں 3 ہزار 434 مصدقہ کیسز ہیں۔ بڑی تعداد ریکوری کی اسٹیٹ میں ہے۔ ملک میں429 افراد مکمل طور پرصحت یاب ہوچکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں577 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی شرح 1.4ہے۔ کورونا وائرس سے پاکستان میں اب تک 54 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ جبکہ کورونا کے تشویشناک 28 مریض ابھی آئی سی یو میں وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں کورونا کی کٹس لاکھوں میں دستیاب ہوں گی۔ جبکہ مستقبل میں لیبارٹریز کی تعداد 32 اور پھر40 تک لے جائیں گے۔ ملک میں اس وقت 18 لیبارٹریز ہیں جو کورونا وائرس کے پی سی آرٹیسٹ کرسکتی ہیں۔ اس موقع پر وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ 39 ہزار500 حفاظتی کٹس صوبوں کو فراہم کی جاچکی ہیں۔ اس میں آزاد کشمیراور بلوچستان کے 4 ہسپتالوں میں حفاظتی کٹس پہنچائیں گے۔ اسلام آباد کے7، خیبرپختونخوا کے 21 ہسپتالوں میں حفاظتی کٹس پہنچائیں گے۔ پنجاب کے75 اورسندھ کے 42 ہسپتالوں میں حفاظتی کٹس پہنچائیں گے۔ اپریل کےآخر میں 25 ہزار یومیہ ٹیسٹ کی کوشش کریں گے۔ جن ہسپتالوں میں 4 وینٹی لیٹرزہیں، ان کو ترجیحی بنیادوں پروینٹی لیٹر فراہم کریں گے۔ کفالت پروگرام کے ذریعے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کی مالی معاونت کریں گے۔ کفالت پروگرام کے تحت جمعرات سے چیک تقسیم ہونا شروع ہو جائیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.