Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاک ڈاون ایک ہفتہ بڑھا کر مزید سخت کرنا چاہتے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

    By Daily Khabrainاپریل 9, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاوں ایک ہفتہ بڑھا کر مزید سخت کرنا چاہتے ہیں۔وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ 14 اپریل کے بعد لاک ڈاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ لاک ڈاون میں ایک ہفتے اضافے کے ساتھ ساتھ اس میں مزید سختی بھی کرنا چاہتے ہیں تاہم اس حوالے حتمی فیصلہ سندھ کی کابینہ کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ کہ تمام شعبوں کے لیے ایس او پیز بنا رہے ہیں۔ تعمیراتی شعبے کو کام کی اجازت دی تو کورونا وائرس تیزی سے پھیلے گا۔ فیکٹریوں کو کھولنے کی مشروط اجازت دیں گے۔ تمام صوبون میں یکساں اقدامات ہونے چاہییں۔ کوئی بھوک سے نہیں مرا تینوں افراد نے خود سوزی کی کوشش کی ہے۔ جو لوگ لاک ڈاون ختم کروانا چاہتے ہیں وہ افواہیں پھیلا رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ ہم ابھی تک کورونا وائرس کے مطلوبہ تعددا میں ٹیسٹ نہیں کرپارہے ہیں۔ ٹیسٹوں میں اضافہ ہوا تو کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا۔ سندھ میں مقامی سطح پر کورونا کا پھیلاو دیگر صوبوں سے زیادہ ہے۔ اس لیے ہم نے اس حوالے سے تیزی سے ٹیسٹنگ کی حکمت عملی اپنائی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں کورونا وائرس وبا کی روک تھام ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ اسی لیے فیکٹریوں کو بند کرنا فیصلہ کیا گیا اور اس کے اثرات کا ہمیں اندازہ ہے۔ اس لیے جب بھی صنعتی سرگرمیوں کو جب بھی بحال کریں گے اس کے لیے طریقہ کار وضع کیا جائے گا۔ کورونا سے نمٹنے کے لیے قومی سطح کی حکمت عملی بنانا پڑے گی۔ لاک ڈاون کے دوران مزید سختی ہونی چاہیے۔ لاک ڈاون کسی ایک شہر یا صوبہ کا معاملہ نہیں۔مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ وفاق کی جانب سے رقوم کی تقسیم کا جو طریقہ اپنایا گیا ہے اس کی وجہ سے سماجی دوری پر عمل درآمد نہیں ہوپارہا ہے اس لیے ہمیں بھی کہا جاتا ہے کہ ان حالات میں آپ کیوں لاک ڈاون برقرار رکھے ہوئے ہیں۔مستحقین میں راشن کی تقسیم کا طریقہ کار طے ہونا چاہیے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب

      حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.