واشنگٹن(ویب ڈ یسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو لنگڑا قرار دے دیا ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر امریکی میڈیا پر برس پڑے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی میڈیا صرف جعلی خبریں نشر کرتا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کورونا وائرس پر یومیہ بریفنگ کی ریٹنگ سب سے زیادہ ہے لیکن اگر میڈیا کو جارحانہ سوالات ہی پوچھنا ہیں تو بریفنگ کا کوئی فائدہ نہیں۔

President Donald Trump speaks during a meeting with Guatemalan President Jimmy Morales in the Oval Office of the White House, Tuesday, Dec. 17, 2019, in Washington. (AP Photo/ Evan Vucci)