تازہ تر ین

175 ممالک کیلئے الیکٹرانک ویزہ متعارف کرایا گیا:وز یر اعظم کو وزیر داخلہ کی بر یفنگ

 

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سرمایہ کاری، سیاحت کےفروغ کیلئے175 ممالک کیلئے الیکٹرانک ویزہ متعارف کرایا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ اور معاون خصوصی برائے احتساب اور داخلہ شہزاد اکبر نے ملاقات کی ہے۔وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو وزارت داخلہ اور اس کے مختلف محکموں کی گزشتہ بیس ماہ (اگست 2018 تا اپریل 2020) کی کارکردگی رپورٹ پیش کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain