تازہ تر ین

آغا علی سے شادی کرنا زندگی کا بہترین فیصلہ ہے ، حنا الطاف

معروف اداکارہ حنا الطاف اور آغا علی نے حال ہی میں اپنی شادی کے ایک ماہ مکمل ہونے پر سالگرہ منائی ، اور حنا کے مطابق ، شادی کرنا ان کا اب تک کا بہترین فیصلہ تھا۔
انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے لئے ایک دلی نوٹ لکھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ علی ایک بہترین انسان ہیں وہ میرا بے حد خیال رکھتے ہیں اور مجھے ہر وقت خوش دیکھنا چاہتے ہیں ۔ حنا نے اپنی شادی کے حوالے سے منفی خبروں کی بھی تردید کی اور کہا کہ وہ علی آغا کے ساتھ ایک خوشحال زندگی گزار رہی ہیں
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی اس جوڑی نے 22 مئی کو نکاح کیا تھا یاد رہے کہ یہ جوڑی قرنطینہ میں شادی کرنے والی شوبز جوڑیوں میں سے ایک ہے
اداکاروں کو آخری بار ڈرامہ سیریل دل گمشددہ میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain