تازہ تر ین

ڈٓرامہ ارتغرل غازی کی اداکارہ اسراء بلجیک کا شیخوپورہ ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

ویب ڈیسک : تُرک ڈٓرامہ ارتغرل غازی کی اداکارہ اسراء بلجیک نے ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہارکیا۔

ڈٓرامہ ارتغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پیغام شئیر کیا۔

اداکارہ نے کہا کہ میرے پیارے پاکستانیوں ٹرین حادثے میں ہونے والے نقصانات کے بعد تعزیت کو قبول کریں۔

 انہوں نے کہا کہ جو لوگ دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کیلئے دعا کر رہی ہوں۔

واضح رہے اداکارہ اسراء بلجیک نے کہا کہ ان خاندان کیلئے بھی دعا گو ہوں جو اس حادثے میں شدید زخمی ہوئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain