تازہ تر ین

وئنٹن ڈی کوک نے جنوبی افریقی” کرکٹر آف دی ایئر “کا ایوارڈ دوسری بار اپنے نام کرلیا

ویب ڈیسک:  غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورجوئیل ایوارڈز تقریب  میں کوئنٹن ڈی کوک کیرِیئر میں 2 بار سال کے بہترین جنوبی افریقی کرکٹر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے چھٹے کھلاڑی ہیں، اس سے قبل اے بی ڈی ویلیئرز، جیک کیلس، مکھایا نتینی، ہاشم آملہ اور کاگیسو ربادا نے 2،2 بار یہ اعزاز حاصل کر رکھا ہے۔دوسری جانب پیسر لنگی نجیدی کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔ اینرچ نورجی کو سال کا ابھرتا ہوا کرکٹر قرار دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain