ویب ڈیسک : کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے کے الیکٹرک کی جانب سے بغیر اطلاع کے کیبلز ہٹانے پر علامتی ہڑتال کا اعلان کردیا، کراچی میں 7 بجے سے 9 بجے تک کیبل نیٹ اور کیبل ٹی وی سروس بند رہے گی، معاملات حل نہ ہوئے تو پورے پاکستان میں ہڑتال کریں گے۔