تازہ تر ین

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی(ویب ڈیسک): انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فواد عالم کو شاداب خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور وہ نمبر 6 پر بیٹنگ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فواد عالم 2009 کے بعد اب ٹیسٹ کھیلیں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں عابد علی، شان مسعود،کپتان اظہر علی، بابراعظم، اسد شفیق، فواد عالم, محمد رضوان وکٹ کیپر، یاسرشاہ، شاہین آفریدی، محمد عباس اور نسیم شاہ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain