تازہ تر ین

پاکستان نے انگلینڈ کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی

(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق    پی سی بی نے وائٹ بال کرکٹ کے لیے انگلینڈ ٹیم کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔  انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پیشرفت آئندہ چند ہفتوں میں متوقع ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے انگلینڈ ٹیم کی میزبانی کا خواہشمند ہےجس کے لیے  رواں سال اکتوبر میں انگلش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے کوششیں کر رہا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain