تازہ تر ین

آئی پی ایل میں منتخب نہ ہونے پر بھارتی کرکٹر کی خودکشی

(ویب ڈیسک)مقامی میڈیا نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ 27 سالہ کرن تیواری نے خودکشی سے پہلے اپنے دوست کو فون کیا اور  آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والی آئی پی ایل میں موقع نہیں ملنے کی وجہ سے کافی پریشان تھا۔

مذکورہ دوست نے اس حوالے سے  کرن کی بہن کو اطلاع دی جس اپنی والدہ کو بتایا لیکن اس وقت کرن خودکشی کر چکا تھا۔

کرن رادھے کو بھارت میں ان کے بولنگ ایکشن اور جسامت کی وجہ سے جونیئر ڈیل اسٹین کہا جاتا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain