تازہ تر ین

پورن اداکارہ کیساتھ غیر اخلاقی تعلقات پر ٹرمپ کو 44 ہزار ڈالر جرمانہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک)کیلیفورنیا کی سپریم کورٹ نے سٹورمی ڈینئیلز کے معاملہ میں ٹرمپ کی دفاعی ٹیم کے قانونی دفاع کو مسترد کردیا۔ امریکی صدر فحش اداکارہ کو سزا کے طور پر 44166 ڈالرمعاوضہ اداکریں گے۔ جنسی رابطے کے حوالے سے خاموش رہنے کا معاہدہ صدارتی الیکشن سے پہلے طے پایا۔ اسٹورمی ڈینیئلز کا اصل نام سٹیفنی کلفورڈ جنسی تعلقات 2006 میں عروج پر تھے۔ ٹرمپ نے تعلقات خود بنائے پھر خاموش رہنے کیلئے اداکارہ کو دھمکیاں دیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain