Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی پلئیرز رینکنگ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 869 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ محمد حفیظ اور شاہین آفریدی کی ترقی ہوئی ہے۔