Share Facebook Twitter Email WhatsApp وزیراعظم عمران خان نے لاہور واقعے کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب کو فوری طور پر ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے۔