تازہ تر ین

خود کو اپنے ہی ملک میں غیرمحفوظ سمجھتی ہوں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ، گلوکارہ ، ما ڈل اور میزبان عائشہ عمرکا کہنا ہے کہ وہ اپنے آپ کو اپنے ہی ملک میں غیر محفوظ سمجھتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عا ئشہ عمر نے ایک ٹوئٹ جا ری کی جس میں انھوں نے لکھا کہ وہ دنیا بھر میں رات ایک بجے بھی گھر سے باہر نکلیں تو خود کو محفوظ تصور کرتی ہیں مگر ان کے اپنے ملک میں ایسا نہیں ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain