Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر
    • مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی
    • ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا
    • ٹرمپ کا ناکہ بندی کھولنے اور معاہدے کے نکات طے پانے کا اعلان؛ ایران کا ردعمل بھی آگیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
    • کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
    • حمل کی مسلسل نگرانی کرنے والا الٹراساؤنڈ پیچ متعارف، جسے پہنا بھی جاسکتا ہے
    • گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران
    • علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، برطانوی اخبار کا دعویٰ
    • وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے
    • بھارت کے 15 سالہ کرکٹر ویبھوو سوریا ونشی نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا
    • کیا پاکستان کو ٹھیک کیا جاسکتا ہے؟
    • پٹرول کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان
    • پٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو رہا ہے؟ عوام کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی
    • بابراعظم اور شوبز اسٹارز کا عید پر دلکش انداز سوشل میڈیا پر وائرل
    • حب؛ تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، 3دوست جاں بحق
    • امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر کا نوٹ لانے کی کوششیں کرنے لگی: امریکی اخبار
    • رومانیہ میں ڈرون گرنے کے بعد نیٹو ممالک نے روس پر تنقید کی۔
    • بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں
    • کرن جوہر نے شاہ رخ خان،کرینہ سمیت کئی بالی وڈ شخصیات کو ان فالو کردیا، وجہ کیا بتائی؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جاپان کی حکمراں جماعت نے یوشیدے سوگا کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا

    By Daily Khabrainستمبر 14, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جاپان کی حکمراں جماعت نے یوشیدے سوگا کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا۔

    برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکمران جماعت نے مستعفی ہونے والے وزیراعظم شنزو آبے کی جگہ یوشیدے سوگا کو نیا وزیراعظم نامزد کیا ہے اور نئے وزیراعظم کے چناؤ کے لیے ووٹنگ کا عمل بھی جاری ہے۔

    سابق برطانوی وزیراعظم شنزو آبے نے خرابی صحت کی بنا پر گزشتہ ماہ عہدے سے استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد نامزد کیے جانے والے یوشیدے سوگا کے وزیراعظم بننے کے واضح امکانات ہیں۔

    برطانوی میڈیا کے مطابق 71 سالہ سوگا جاپان کی موجودہ انتظامیہ کے ساتھ چیف کیبنٹ سیکرٹری کے طور پر ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں اور انہیں سابق وزیراعظم شنزو آبے کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیا جاتا ہے جس کے باعث امکان ظاہر کیا جارہا ہےکہ سوگا وزیراعظم بننے کی صورت میں شنزو آبے کی ہی پالیسیوں کو جاری رکھیں گے۔

    برطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ سوگا کے ساتھ وزارتِ عظمیٰ کی دوڑ میں مزید دو امیدوار بھی شامل ہیں جن میں سابق وزیر خارجہ کیشیدا فومیو بھی ہیں جو سابق وزیراعظم شنزو آبے کی حکومت میں ہی وزیر خارجہ کی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں۔

    کیشیدا گزشتہ تین سال سے پارٹی کی پالیسی ریسرچ کونسل کی سربراہی کررہے تھے۔

    وزارتِ عظمیٰ کے تیسرے امیدوار شگیرو اشیبا ہیں جو سابق وزیراعظم شنزو آبے کی حکومت کے ابتدائی دور میں وزیر دفاع تعینات کیے گئے تھے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا

    ٹرمپ کا ناکہ بندی کھولنے اور معاہدے کے نکات طے پانے کا اعلان؛ ایران کا ردعمل بھی آگیا

    علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، برطانوی اخبار کا دعویٰ

    تازہ ترین

    کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

    وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کرنے کےلیے تیار، اہم خدوخال سامنے آگئے

    پٹرول اور ڈیزل کتنا سستا ہو رہا ہے؟ عوام کیلیے بڑی خوشخبری آ گئی

    حب؛ تیز رفتار موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں، 3دوست جاں بحق

    بھارت :انتہاپسند ہندؤوں کا مسلمانوں کوعیدکی نماز کیلئے عوامی مقامات دینے سے انکار، اجتماعات کیخلاف دھمکیاں

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.