تازہ تر ین

سابق آسٹریلین بیٹسمین اور کمنٹیٹر ڈین جونز انتقال کر گئے

سابق آسٹریلین بلے باز اور معروف کمنٹیٹر ڈین جونز حرکت قبل بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈین جونز اس وقت کمنٹری کے سلسلے میں بھارت میں موجود تھے۔

ڈین جونز کی عمر 59 سال تھی، انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے 52 ٹیسٹ اور 164 ون ڈے کھیلے۔

ڈین جونز پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ اور مینٹور تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain