تازہ تر ین

برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ دیا

(ویب ڈیسک)برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار نے  اپنے ہم وطن فٹبالر رونالڈو نزاریو کا ریکارڈ توڑ دیا۔

نیمار نے  پیرو میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں پیرو کے خلاف  شاندار ہیٹ ٹرک کرکے جہاں ٹیم کو کامیابی دلوائی وہیں انہوں نے سابق برازیلین سپر اسٹار  رونالڈو نزاریو کا بین الاقوامی مقابلوں میں گولز کا ریکارڈ توڑ دیا۔

28 سالہ نیمار بین الاقوامی مقابلوں میں 64گول کے ساتھ  پیلے کے بعد سب سے زیادہ گول اسکور کرنے والے  برازیلی کھلاڑی بن گئے ہیں، پیلے77 گول کے ساتھ پہلے اور رونالڈو 62 گول کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain