تازہ تر ین

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی کار خوفناک حادثے کا شکار

موٹر وے پر کار کا توازن بگڑنے سے کار موٹروے کے بیریئر سے ٹکرا گئی، اللہ کا شکر ہے تمام لوگ محفوظ ہیں ، باکسر عامر خان نے حادثے کو خوفناک تجربہ قرار دے دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق عامر خان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک فیس بک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ اللہ کا شکر ہے سب محفوظ ہیں ، یہ ایک خوفناک تجربہ تھا، کار کا توازن بگڑنے سے کار موٹروے کی سائیڈ پر لگے بیریئر سے ٹکرا گئی، یہ ایک شدید حادثہ تھا ، پوسٹ کے ساتھ عامر خان نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں تباہ حال کار دیکھی جا سکتی ہے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain