تازہ تر ین

پی ڈی ایم کا ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ جیسے تھوک چاٹ لیا ہو

لاہور (خبریں، چینل۵ ، ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی معاون برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم کا ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ ایسے ہے کہ جیسے تھوک کو چاٹ لیا ہو۔ جو کہا اس کے برعکس کیا۔ دوہرے معیار اور رویے قول و فعل کا تضاد سامنے آیا ہے۔ پی ڈی ایم اپنے ہی بیانیے کے ہاتھو ماری گئی۔ آصف زرداری نے اس کے ارمانوں پر سرخ لکیر کھینچ دی اور پی ڈی ایم کو زیمن بوس کردیاہے۔ مریم نواز فارغ ہوچکی ہیں ان کے اعصاب جواب دے چکے ہیں۔ وہ اپنے خاندان کے اعصاب پر ناگن بن کر سارہیںاور انہیں اور انکے بیانیہ کو اس طرح ڈس رہی ہیں کہ وہ ن لیگ کی سیاست کو بند گلی میں پہنچا چکی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain