Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
    • جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
    • جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
    • ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
    • اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
    • گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
    • تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
    • دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
    • جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
    • اسرائیل کو آج رات جواب دے دیا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
    • ایران مزید میزائل نہ چلائے، مذاکرات کی میز پر واپس آئے، امریکی صدر
    • ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل
    • سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی
    • گلگت بلتستان میں تیرکی بارش، پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کرابھر رہی ہے، بلاول
    • شاہین آفریدی کو مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ
    • ملک بھر میں شدید گرمی، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ثانیہ مرزا بھی کرونا وائرس کا شکار

    By Daily Khabrainجنوری 19, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئی تھیں۔ بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹ شعیب ملک کی اہلیہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں مداحوں کو بتایا کہ وہ اب بالکل ٹھیک اور صحت مند ہیں۔

    قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کرونا وائرس کا شکار ہونے سے متعلق آگاہ کیا، انہوں نے کہا کہ وہ رواں سال کے آغاز پر کرونا وائرس سے گزرنے کا تجربہ اپنے فالورز کے ساتھ شیئر کرنا چاہتی ہیں۔

    ثانیہ مرزا نے بتایا کہ ان میں وائرس کی کوئی خاص علامات موجود نہیں تھیں لیکن پھر بھی انہوں نے خود کو الگ تھلگ رکھا، اس دوران سب سے مشکل مرحلہ اپنے 2 سالہ بچے اور اہل خانہ سے دوری تھا۔

    ٹینس اسٹار کا کہنا ہے کہ وہ سوچ بھی نہیں سکتیں کہ فیملیز کن حالات سے گزرتی ہیں جب گھر کا کوئی فرد الگ تھلگ اسپتال میں داخل ہو۔

    ثانیہ مرزا نے کرونا وائرس سے گزرنے کے تجربے کو خوفناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک بے یقینی کی صورتحال تھی، جب ہر روز وائرس کی نئی علامت سامنے آرہی ہو تو اگلے لمحے کیا توقع کی جاسکتی ہے، اس بے یقینی کی صورتحال سے نمٹنا نا صرف جذباتی بلکہ دماغی اور جسمانی طور پر بھی انتہائی مشکل تھا۔

    ان کا کہنا ہے کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں کہ کرونا وائرس سے صحتیاب ہوگئی ہیں، وائرس کوئی مذاق نہیں ہے، تمام تر حفاظتی تدابیر اپنانے کے بعد بھی میں اس کا شکار ہوگئی۔

    ثانیہ مرزا نے اپنے فالوورز کو ماسک پہننے اور ہاتھ دھونے کی تلقین کی تاکہ خود کو اور اپنے اہلخانہ کو اس مہلکت وائرس سے محفوظ رکھا جاسکے

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.