Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
    • جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
    • جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
    • ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
    • اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
    • گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
    • تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
    • دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
    • جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
    • اسرائیل کو آج رات جواب دے دیا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
    • ایران مزید میزائل نہ چلائے، مذاکرات کی میز پر واپس آئے، امریکی صدر
    • ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل
    • سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی
    • گلگت بلتستان میں تیرکی بارش، پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کرابھر رہی ہے، بلاول
    • شاہین آفریدی کو مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ
    • ملک بھر میں شدید گرمی، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں اچھی سہولیات ملیں اور کوئی مشکل پیش نہیں آئی، مارک باؤچر

    By Daily Khabrainجنوری 25, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک باؤچر نے کہا ہے کہ منگل سے شروع ہونے والے کراچی ٹیسٹ کے لیے  اپنی تیاری کرلی ہے، پہلا ٹیسٹ جیت کر سیریز میں سبقت حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔

    ورچوئل پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے جنوبی افریقا کے ہیڈکوچ مارک باؤچر نے کہا کہ دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے ابتدائی مقابلے میں نقصان کے ساتھ آگے نہیں جانا چاہیں گے،پاکستان کرکٹ اچھی ہے، میزبان سائیڈ نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں کا امتزاج ہے، پاکستان کے خلاف اچھی تیاری کی ہے، سیریز کو ہر گز آسان نہیں لیں گے، سیریز میں اچھے مقابلے دیکھنے کو ملیں گے، میچ میں ٹاس جیتنے کی بھی اہمیت ہوگی۔

    مارک باؤچر کا کہنا تھا کہ سیکور ببل کے اب عادی ہوگئے ہیں لیکن یہ سلسلہ جتنا جلدی ختم ہو اچھا ہے، ہم جب کھیلنے آتے تھے اس وقت کنڈیشن مختلف ہوا کرتی تھیں، اب پاکستان کی کنڈیشنز کچھ مختلف ہیں، سیریز میں ریورس سوئنگ ایک اہم ہتھیار ہوسکتی ہے، ہم نے کراچی ٹیسٹ کے لیے کمبی نیشن بنالیا ہے، ابھی کمبی نیشن کے بارے میں نہیں بتاسکتے، کل میچ میں کچھ سرپرائز بھی ہوسکتے ہیں۔

    جنوبی افریقا کے ہیڈکوچ نے کہا کہ ہم میچ میں 20 وکٹیں لینے کے لیے جائیں گے،دفاعی حکمت عملی نہیں اپنائیں گے،پہلی اننگز میں بڑا اسکور بہت اہمیت کا حامل ہوگا، ایشیا میں پہلے کھیلتے ہوئے بڑی اننگز کھیلنا بہت ضروری ہے، بابر اعظم بہت اچھے پلئیر ہیں، لیکن کسی ایک پلئیر کو ٹارگٹ نہیں کیا، مجھےاپنے کھلاڑیوں پر مکمل  بھروسہ ہے،ایشیا میں  گزشتہ شکستوں سے سبق سیکھا ہے، ہمیں یہاں تیاری کا اچھا موقع ملا، اچھی سہولیات ملیں، سیکورٹی اقدامات سے زیادہ مشکلات نہیں ہوئیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.