Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email ماضی کی معروف اداکارہ نیلو بیگم انتقال کر گئیںنیلو بیگم اداکار شان کی والدہ ہیں اور عرصہ سے بیمار تھیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا