راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کاروائیاں 4 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں 4 افراد کو حراست
باقی صفحہ 6بقیہ نمبر 9
میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ وارث خان، ریس کورس، ٹیکسلا اور چونترہ کے علاقوں میں کی گئیں،ڈویژنل ایس پیز کا کہناتھاکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،
