گوجرخان (بیورو رپورٹ) گوجرخان شہر میں مبینہ طور پر ناقص اور غیر معیاری دودھ کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے، جہاں شہریوں کے مطابق روزانہ دوسرے شہروں سے پلاسٹک کے ڈرموں اور بڑے ٹینکروں میں دودھ لا کر دکانوں اور گھروں میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ شہریوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دودھ کے معیار اور صحتکے حوالے سے کوئی مثر چیک اینڈ بیلنس دکھائی نہیں دیتا، جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کو آگاہ کرنے کے باوجود مبینہ طور پر تاحال کوئی مثر کارروائی سامنے نہیں آئی۔ ذرائع کے مطابق شہر میں ایک منظم نیٹ ورک کے ذریعے دودھ کی ترسیل اور فروخت جاری ہے، جس کے معیار کی جانچ ضروری ہے۔ شہریوں کا مطالبہ ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور مقامی انتظامیہ فوری طور پر دودھ کے نمونے حاصل کرکے مستند لیبارٹری سے ٹیسٹ کرائے اور ناقص یا ملاوٹ شدہ دودھ کی تصدیق ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔ شہریوں نے وزیراعلی پنجاب سے بھی معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی صحت سے متعلق اس اہم مسئلے پر فوری توجہ دی جائے تاکہ عوام کو معیاری اور محفوظ دودھ کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔
بریکنگ نیوز
- کراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں مبینہ غیرقانونی امیگریشن کی کوشش کرنے والے مسافر ایف آئی اے کی تحویل میں۔
- فیصل آباد:ٹریفک وارڈن غلط طریقے پر پارک کی گئی کار کو لفٹر کے ذریعے اٹھا رہا ہے۔
- پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی، روزگار کی فراہمی بڑا چیلنج بن گئی
- گل پلازہ آتشزدگی کیس: حتمی چالان اور عمارت مسمار کرنے کی درخواست پر فیصلہ نہ ہوسکا
- جی ٹی روڈ پر ایکسیڈنٹ گاڑی کی ٹکر سے شاہ زیب موقع پر جابحق سہالہ
- سعودی عرب ،خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث سعودی عرب جانے والی بیشتر پروازیں منسوخ
- راولپنڈی پولیس کی کاروائیاں 4 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- چوآ سیدن شاہ و گرد و نواح میں کوئلے کی کان کنی کا معاملہ بنیادی سوال کو جنم دیتا
- اٹک:منشیات فروشی اور شراب فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمان پولیس کی حراست میں ۔
- گوجرخان میں مبینہ ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت جاری
- نا جائز پارکنگ،عملہ کیساتھ ہاتھا پائی کرنیوالے ملزمان پر مقدمہ درج
- 10 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنیوالے مجرم کو عمر قید کی سزا سنا
- ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار میاں بیوی اور بیٹے کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، آئی پنجاب کا سخت نوٹس
- سیکٹر G-13 کے رہائشیوںکے مسائل حل کیلئے FGEHA کی کھلی کچہری
- راولپنڈی :پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران واہلکاروں کے رویوں میں مثبت تبدیلی اور شہریوں کو بہترین سروسز کی فراہمی کے حوالے سے خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ۔
- ہنگری کے قومی دن کے موقع پر مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر وزیر اعظم کے مشیر فہد ہارون رکن قومی اسمبلی نوید قمر ہنگری کے سفیر اور دیگر اہم شخصیات اسٹیج پر موجود ہیں
- اٹک :کار سرکار میں مداخلت اور تجاوزات عملہ کیساتھ ہاتھا پائی کرنے پر سندر کا ر پیٹ کے مالکان کیخلااف ایف آئی آر اور دکان سیل ۔
- روڈ ایکسیڈنٹ میں3افراد جاں بحق واقعہ،چونترہ پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیور کو تحویل میں لے لیا
- محلہ عمرآباد، عشا کے بعد یتیم بچے حیدر علی کو مبینہ طور پر مسلح افراد نے دو گولیاں مار کر قتل کر دیا
- گوجرخان میں ڈکیتی و چوری کی متعدد وارداتیں جاری
