Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • امام الحق کا محمد وسیم کو قانونی نوٹس دینے کا فیصلہ
    • روس کا فلسطین کے لیے بڑا مالی وعدہ ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان
    • پاکستانی خاتون سیلینا خواجہ کا عالمی اعزاز 100 میل الٹرا ٹریل ریس اپنے نام کرلی
    • ٹگ آف وار میں پاکستان کی بھارت کے خلاف بڑی فتح، ورلڈ نومیڈ گیمز میں کامیابی
    • سونا پھر مہنگا، پاکستان میں قیمت 5 لاکھ روپے فی تولہ کے قریب پہنچ گئی
    • امریکا عرب اور ایرانی خودمختاری دونوں کا احترام نہیں کرتا: ایرانی وزیر خارجہ
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • گلین میک گرا نے وسیم اکرم کو ٹیسٹ تاریخ کا بہترین لیفٹ آرم فاسٹ بولر قرار دے دیا
    • احتشام ہمایوں کی شاندار کامیابی تیونس میں J60 ڈبلز چیمپئن بن گئے
    • این ڈی ایم اے کا الرٹ، آئندہ 72 گھنٹے اہم قرار؛ چترال، دیر سوات، باجوڑ، مہمند، شانگلہ، بٹگرام، کوہستان اور مانسہرہ میں خطرہ
    • جیسن گلیسپی کا عاقب جاوید کو ’آئینہ دیکھنے‘ کا مشورہ، برطرفیوں پر سخت ردعمل
    • ہیٹ ویوز کا جان لیوا اثر فرانس میں 7 ہزار اضافی اموات
    • GTA VI نے نیٹ فلکس پر دھوم مچا دی 11.31ملین ویوز کے ساتھ ریکارڈ قائم
    • ازبکستان کی سینٹرم ایئر نے تاشقند، کراچی کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کردیں
    • ایران کے خلاف فوجی، معاشی اور خفیہ کارروائی کے آپشنز کھلے ہیں: جے ڈی وینس
    • چین میں بچوں کو اسکول پہنچانے کا انوکھا حل 288 میٹر بلند لفٹ تیار
    • کُسل مینڈس انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز سے باہر اسالنکا سری لنکا کی قیادت کریں گے
    • آسٹریلوی ٹینس اسٹار نک کرگیوس ڈوپنگ کیس میں معطل
    • نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ذاد کشمیر کی ترقی اوالین ترجیح وزیراعظم شہباز شریف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    افغان صدر نے اقتدار کی منتقلی کے لیے 3 مرحلوں پر مشتمل منصوبہ تیار کرلیا

    By Daily Khabrainاپریل 5, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک میں نئی سیاسی حکومت کے قیام اور پائیدار امن کے لیے تین مرحلوں پر مشتمل ’’ پیس روڈ میپ‘‘ تیار کرلیا ہے جسے وہ اس ماہ ترکی میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں پیش کریں گے۔

    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اس ماہ اقوام متحدہ کی مدد سے ترکی میں ایک کانفرنس منعقد کرانے کی کوشش کر رہا ہے جس میں افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا، پائیدار امن اور نئی سیاسی حکومت کے قیام پر غور کیا جائے گا۔

    افغان صدر اشرف غنی نے اس کانفرنس میں تین مرحلوں پر مشتمل ایک امن منصوبہ پیش کریں گے۔ پہلے مرحلے میں صدارتی عہدے سے علیحدگی، فریقین کے درمیان سیاسی تصفیے کے لیے قابل عمل معاہدے کا طے پانا اور عالمی قوتوں کی نگرانی میں جنگ بندی کو یقینی بنانا شامل ہے۔

    دوسرے مرحلے میں صدارتی انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا اور منتخب صدر کو نئے سیاسی نظام کا ڈھانچہ ترتیب دینا ہوگا اور سیاسی حکومت کے قیام کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

    تیسرے اور آخری مرحلے میں سیاسی حکومت آئین سازی کرے گی، تارکین وطن سے متعلق مسائل کو حل کیا جائے گا، ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا جائے گا۔

    افغانستان کے ایک سینئر سرکاری عہدیدار نے عالمی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ اشرف غنی پہلے ہی اپنا روڈ میپ کا غیرملکی دارالحکومتوں کے ساتھ اشتراک کر چکے ہیں تاہم طالبان سے اس ایجنڈے پر تاحال کوئی بات نہیں ہوسکی ہے۔

    قبل ازیں امریکا غیرملکی فوجیوں کے یکم مئی تک انخلا میں تاخیر کا عندیہ دیتے ہوئے افغانستان میں تمام فریقین پر مشتمل نگراں حکومت کے قیام کی تجویز دے چکا ہے جسے کابل حکومت نے مسترد کردیا تھا تاہم طالبان نے نیم رضامندی ظاہر کی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      روس کا فلسطین کے لیے بڑا مالی وعدہ ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

      امریکا عرب اور ایرانی خودمختاری دونوں کا احترام نہیں کرتا: ایرانی وزیر خارجہ

      ہیٹ ویوز کا جان لیوا اثر فرانس میں 7 ہزار اضافی اموات

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.