ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے 42 لاکھ پچاس ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نامور کرٹر عمر اکمل پر کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے 42 لاکھ پچاس ہزار روپے کا جرمانا عائد کیا تھا جس کی ادائیگی انہوں نے کر دی ہے۔
مزید یہ کہ عمر اکمل اب پی سی بی کے ری ہیب پروگرام کے اہل ہیں۔