تازہ تر ین

سلمان اور مجھے ایک ایکشن فلم ساتھ کرنی چاہیے، سلوسٹر اسٹیلون

ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان نے اپنے پسندیدہ اداکار اور ہالی وڈ اسٹار سلوسٹر اسٹیلون کو ان کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انسٹا گرام پر بالی وڈ اداکار نے سلوسٹر اسٹیلون کے ساتھ ایک یادگار تصویر پوسٹ کی جس میں انہوں نے ہالی وڈ اسٹار کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمنا ؤں  کا اظہار کیا ہے۔ سلمان خان کی جانب سے تصویر شائع ہوتے ہی لاکھوں فالوورز کی جانب سے اسے پسند بھی کیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain