Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیا پاکستان عظیم الشان وژن، عملی جامہ پہنانے کیلئے ہمیشہ ساتھ دینگے: چین

    By Daily Khabrainجولائی 8, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے عظیم الشان وژن کو عملی جامہ پہنانے اور اسے موزوں ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہونے کی حمایت میں ہمیشہ ساتھ دیں گے۔

    تفصیل کے مطابق چین کے سٹیٹ قونصلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان کو چین کا حقیقی دوست اور برادر ملک قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین مضبوط تعلقات پر زور دیا ہے۔

    چیی میڈیا کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے سلسلہ میں سیمینار کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں کہا کہ دونوں ممالک کے بہترین اور مشترکہ مستقبل کے لیے چین اور پاکستان کے مابین عوامی سطح پر تعلقات کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

    وانگ یی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک نے مضبوط باہمی سیاسی اعتماد کے ساتھ فولاد کی مانند اورکبھی نہ ٹوٹنے والے منفرد دوستانہ تعلقات کو فروغ دیا ہے۔

    انہوں نے دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات کو انتہائی قابل قدر تزویراتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ منظم روابط کو مضبوط بنانے، دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے بروقت رہنمائی میں تعاون کے لیے اعلیٰ سطح کے روبط کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔

    چینی وزیر خارجہ نے زور دیا کہ دونوں ممالک کو کورونا وائرس کو شکست دینے، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کو مضبوطی سے آگے بڑھانے، مشترکہ طور پر علاقائی امن کے تحفظ اور حقیقتاً کثیرالجہتی کے اقدامات کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

    انہوں نے کہا کہ چین پرخلوص امید رکھتا ہے کہ عالمی منظر نامے میں تبدیلیوں سے قطع نظر پاکستان میں اتحاد، استحکام اور ترقی کو فروغ ملے گا اور چین مشکل وقت، قومی آزادی کے تحفظ، خودمختاری، علاقائی سالمیت اور ایک نئے پاکستان کے عظیم الشان وژن کو عملی جامہ پہنانے اور پاکستان کے قومی حقائق کے لئے موزوں ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہونے کی حمایت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی

      ایران جنگ بہت جلد جیت جائیں گے: ٹرمپ

      بھارت اسلام آباد میں SCO قومی رابطہ کاروں کے اجلاس میں شرکت کرے گا

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.