تازہ تر ین

محمود الرشید کووزیر بلدیات پنجاب کا قلمدان سونپ دیا گیا

پنجاب وزیر ہاؤسنگ محمود الرشید کو بلدیات اور کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی وزارت بھی دے دی گئی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے پرنسپل سیکریٹری طاہر خورشید نے بلدیات کی وزارت محمود الرشید کو دینے سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

اس سے قبل بلديات کا قلمدان سینیئر صوبائی وزیر عليم خان کے پاس تھا۔

عبدالعلیم خان اس وقت صوبے کے سینیئر وزیر اور صوبائی وزیر خوراک ہیں۔ علیم خان کے استعفے کے بعد بلديات کو وزيراعلیٰ پنجاب ديکھ رہے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain