تازہ تر ین

منی لانڈرنگ کرنیوالوں کےخلاف گھیرا تنگ ،امریکہ یورپ سے مددلینے کا فیصلہ

حکومت نے بے نامی اور جعلی کمپنیوں کی فہرست مرتب کرناشروع کردی،ادائیگیوںکا سراغ لگانے کیلئے اہم افرادکوذمہ داری مل گئی،کسٹم،پولیس،ایف آئی اے اور دیگر متعلقہ اداروں کے حکام کو نئی ٹریننگ دی جائے گی۔

دستاویزی ثبوت کیلئے جے آئی ٹی پر کام شروع کر دیا گیا، گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے یورپ اور امریکہ میں قائم پاکستانی کمپنیوں کی جانچ پڑتال ہوگی: ذرائع

بیرون ممالک موجود کنسٹرکشن کمپنیوں کی فہرست طلب، سکریپ، ملبوسات کی امپورٹ اور ایکسپورٹ منی لانڈرنگ کا بڑا ہتھیار بن چکے۔
بے نامی گاڑیاں خریدنے والوں کیخلاف بھی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ : ذرائع

اسلام آباد :۔ (نیوز ایجنسیاں) پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کا سب سے مشکل مرحلہ عبور کرنے کے کیے کام شروع کردیا۔ یورپ اور امریکہ میں قائم کمپنیوں کی منی لانڈرنگ پکڑنے میں تعاون کرنا ہوگا۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو9 اقسام کی ایکسپورٹ اور امپورٹ کے زریعے منی لانڈرنگ پکڑنا لازم قرار دے دیا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain