تازہ تر ین

پاکستانی سیریل کلر جاوید اقبال پر بننے والی سیریز کا ٹریلر ریلیز

100 بچوں کے قاتل بدنام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر بننے والی فلم ’’جاوید اقبال؛ دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے  سیریل کلر‘‘کا ٹریلر ریلیز  کر دیا گیا ہے۔

 پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار یاسر حسین فلم میں سیریل کلر جاوید اقبال کا کردار نبھارہے ہیں۔

فلم ’’جاوید اقبال؛ دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر‘‘ میں اداکار یاسر حسین  کے علاوہ عائشہ عمر بھی پولیس آفیسر کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جنہوں نے جاوید اقبال کیس کی تفتیش میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

اداکارہ عائشہ عمر اور اداکار یاسر حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلم کے ٹریلر ریلیز ہونے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain