تازہ تر ین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، 181 روپے 20 پیسے کا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.30روپے مہنگا ہوکر 181 روپے 20 پیسے ہے جبکہ انٹربینک میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر 4 پیسے اضافے کے بعد 178.17 روپے ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain