تازہ تر ین

عمر عطا بندیال پاکستان کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے، صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج، جسٹس عمر عطا بندیال کی بطورچیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کردی۔
جسٹس عمر عطا بندیال کی تعیناتی 2 فروری 2022 سے ہوگی۔ موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کوریٹائرہوجائیں گے۔
جسٹس عمر عطا بندیال اس وقت جسٹس گلزار کے بعد سپریم کورٹ کے سینیئر ترین جج ہیں۔
صدر مملکت نے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت کی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain