تازہ تر ین

مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں نیا موڑ، سعودیہ اورایران سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند

ریاض: (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں نیا موڑ آگیا، سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند ہو گئے۔
تہران ٹائمز کے مطابق سعودی عرب اور ایران اپنے سفارتخانے کھولنے کی تیاری کررہے ہیں، رکن ایرانی پارلیمنٹ جلیل رحمانی نے تہران ٹائمز سے گفتگو میں سفارتی بحالی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک ازسر نو تعلقات کا آغاز کر رہے ہیں، خطے میں تناؤ کے خاتمے کےلیے سفارتی بحالی ضروری تھی۔
واضح رہے کہ سعودی عرب اور ایران کے 2016 میں سفارتی تعلقات منقطع ہوگئے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain