تازہ تر ین

‘پر امن مظاہرے پر حملہ کرایا گیا، نہتے شہریوں کیخلاف پولیس کو استعمال کیا گیا’

کراچی: (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پرامن مظاہرے پر حملہ کرایا گیا، نہتے شہریوں کے خلاف پولیس کو استعمال کیا گیا۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ خواتین پر تشدد کی سخت مذمت کرتے ہیں، جو اس کالے قانون کےخلاف ہے ہم اس کے ساتھ ہیں۔ ڈاکٹر صغیر نے کہا کہ پرامن کارکنوں اور خواتین پر لاٹھی چارج کی مذمت کرتے ہیں، سندھ حکومت نے جمہوری انداز کو پامال کیا، کراچی شہر کی بہتری کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، اس شہر کے لیے جو بہتر ہوگا وہ کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain