تازہ تر ین

عظمیٰ بخاری بھی کورونا وائرس کا شکار

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے لکھا کہ پچھلے دو دن سے طبیعت خراب چل رہی تھی، آج گھر پر ٹیسٹ کرنے کے بعد آخرکار مجھے بھی کورونا ہو گیا۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب اسمبلی نے مزید لکھا کہ ویکسین اور بوسٹر لگوا چکی ہوں، اس کورونا نے میرا سب کچھ چھین لیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain