وزیر اعظم عمران خان کا کیچ بلوچستان میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر گہرے غم و رنج کا اظہار۔
وزیر اعظم کا شہدا کےلواحقین سے اظہار ہمدردی
جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے۔ وزیر اعظم
بزدل دشمن کا ایک مظبوط قوم سے سامنا ہے جس نے پہلے بھی دہشتگردی کو شکست دی ہے۔ وزیر اعظم