Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • نوواک جوکووچ کا یو ایس اوپن سفر پہلے ہی راؤنڈ میں ختم 48ویں رینک کے ناوونے نے بڑا اپ سیٹ کردیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جوبائیڈن نے 3 ہزار فوجی مشرقی یورپ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی

    By Khabrain Newsفروری 3, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے تین ہزار فوجی مشرقی یورپ میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ فورسز یوکرین میں لڑنے کے لئے نہیں بلکہ اتحادیوں کے دفاع کے لئے بھیجی ہیں۔ برطانیہ اور روس کے سربراہان مملکت کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
    یوکرین کے معاملے پر کشیدگی برقرار، امریکی صدرنے مشرقی یورپ میں 3 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی، دوہزار فوجی جرمنی میں جبکہ ایک ہزار فوجی رومانیہ میں تعینات ہونگے، پینٹاگون نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج یوکرین میں نہیں لڑے گی بلکہ اتحادی ممالک کا دفاع کرے گی۔
    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور برطانوی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، بورس جانسن نے یوکرین کی سرحد پر روسی افواج کے اضافے پر تشویش کا اظہار کیا، روس نے ماسکو کے سکیورٹی مطالبات پورے نہ کرنے کو کشیدگی کی بنیادی وجہ قرار دیا۔
    نئی سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق روس نے یوکرین پر فوجی تنصیبات میں مزید اضافہ کر دیا ہے، بیلاروس اور کریمیا میں بھی ماسکو کے ملٹری انفرا سٹرکچر میں اضافہ رپورٹ ہوا۔
    آئی ایم ایف بھی روس کے خلاف میدان میں آگیا، مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جیارجیوا نے روس کی ممکنہ پابندیوں سے متاثرہ ممالک کی امداد کی حامی بھر لی، کریملن ترجمان کا کہنا ہے کہ ماسکو نے امریکا کی جانب سے ممکنہ پابندیوں کو بائی پاس کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!

      اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ

      نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.