تازہ تر ین

اپوزیشن اب چوں چوں کا مربہ بن چکی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن اب چوں چوں کا مربہ بن چکی ہے۔
اپنے ایک بیان میں اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا پہلے کہتے تھے کہ ادارے ایک پیج پر نہیں، مریم نواز اور بلاول بھی کہتے رہیں کہ حکومت جانے والی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ علاقائی جماعتیں ہیں، دونوں ایک دوسرے کو تسلیم کرتی رہتی ہیں، اپوزیشن1300سے زائد بار حکومت گرانے کی کوششیں کرچکی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کا دورہ چین کامیاب رہا، پاکستان کی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain